زیارت کراس کمال خان نامی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا نوجوان تاحال لاپتہ ہے

 


زیارت ( نامہ نگار) زیارت کلی اپوزئی ژوب سے تعلق رکھنے والا کمال خان جو گزشتہ چار دنوں سے لاپتہ ہے ،اہلخانہ  کے مطابق وہ غریب اور لاچار جو غربت اور تنگ دستی سے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کسی دوسرے کے ساتھ مزدوری کرتا تھ,،چند پیسوں کے لیے کھبی وہ سندھ میں منشی ہوتا ہے کھبی کسی روڈ پر کسی کے ساتھ چوکیدار بن کر اس غریب کا کیا قصور ہے جس کے گھر میں بھوک اور غربت ہر وقت دستک دیتی ہو ان کو بھی دشت گردوں نے زیارت کراس پر کام سے اٹھایا اور نہیں چھوڑا اپنے ساتھ لے گئے ہم حکومت وقت اور ژوب انتظامیہ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ کمال اپوزئی کی بخیریت واپسی یقینی بنائے اور ان کے خاندان والوں پر ترس کھائیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اپنے خاندان اور بچوں کو خیریت سے پہنچے -

Post a Comment

Previous Post Next Post