واشک میں مسلح افراد نے فورسز کانوائے پر حملہ کردیا

 


واشک ( نامہ نگار)
واشک، حُرماگے کے مقام پر فورسز کے کانوائے پر مسلح تنظیموں کا حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز واشک کے علاقے حرُماگے کے مقام پر مسلح تنظیموں کی جانب سے فوجی کانوائے پر حملہ کیا گیا ہے. علاقے سے ذرائع کے مطابق فورسز کا کانوائے بیس گاڑیوں پر مشتمل تھا۔ حملہ گھات لگا کر کیا گیا. حملے میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں.

Post a Comment

Previous Post Next Post