Home خاران سی پیک شاہراہ پر مسلح افراد نے بس چھین لیا byBalichistan'sToday -September 06, 2026 0 خاران ( نامہ نگار ) خاران یک مچھ CPEC روڈ پر کلاگ کراس کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ’نوتان‘ لوکل کوچ کمپنی کی بس چھین کر لے گئے ۔ Facebook Twitter