مستونگ ( نامہ نگار ) مستو گ کردگاپ کے علاقے میں مسلح افراد نے ایک لوڈ تجارتی گاڑی چھین کر تحویل میں لے لیا، جبکہ دوسری کارروائی میں تجارتی گاڑیوں کے قافلے کو مسلح حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
علاوہ ازیں مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ،
پاکستانی فورسز کے فائرنگ کی زد میں آکر باغ مالک محراب بنگلزئی زخمی ہوگیا۔
