چاغی کے علاقے نوکچاہ میں ریکوڈک پراجیکٹ کے قافلے پر حملہ بعد 11 مسلح افراد مارے گئے ۔سرکاری ذرائع

 


چاغی ( نامہ نگار) چاغی فورسز قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، سرکاری ذرائع کے دعوی کے مطابق فورسز پر حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،11 حملہ آور مارے گئے، اسلحہ برآمد،
مقابلے میں دو اہلکار بھی زخمی ہوئے،
ریکوڈک پراجیکٹ کی خالی گاڑیوں کو سکیورٹی حصار میں چاغی سے کوئٹہ لے جایا جارہا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post