نوشکی گھریلو حالات سے تنگ ایک شخص نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی



نوشکی ،مل ڈیڈار میں ایک شخص نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اپنے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا بعد میں خود گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post