تربت انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد دھرنا ختم
byBalichistan'sToday-
0
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان جنری لاپتہ نثار کریم کی لواحقین اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد اہل خانہ نے جدگال ڈن (ڈی بلوچ پوائنٹ) پر جاری احتجاجی دھرنا ختم کردیا،جس کے بعد شاہراہ کھل گیا ۔