زہری بمباری 13 سالہ بچہ جانبحق ،نوشکی میں دکاندار قتل
byBalichistan'sToday-
0
کوئٹہ ( نامہ نگار) زہری، بلبل میں گزشتہ روز بمباری کے نتیجے میں 13 سالہ بچہ شفیق ولد ابراہیم جاں بحق، جبکہ دس سے زائد بھیڑ بکریاں بھی ہلاک ہوئیں۔ نوشکی بس اڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سمیع اللہ نامی دکاندار جانبحق ہوگیا ۔