Home قلات مسلح افراد نے ایک بوزر کو آگ لگادی 2 چھوٹی گاڑیاں چھین کر لے گئے byBalichistan'sToday -September 06, 2026 0 قلات ( نامہ نگار)قلات اور سوراب درمیان مسلح افراد نے دو چھوٹی گاڑیاں چھین کر ایک بوزر کو آگ لگادی ۔ Facebook Twitter