تربت سے جبری لاپتہ نوجوان جلال بازیاب ہوگئے

 


تربت ( نامہ نگار)

انجمن تاجران کیچ کے سابق صدر اعجاز علی محمد جوسکی اور انجمن تاجران کیچ کے صدر نثار آدم جوسکی کے کزن جلال ولد اسلم 1 ماہ 22 دن بعد بازیاب ۔
جوسک کے رہائشی نوجوان جلال ولد اسلم کو 30 جون 2026 کو جوسک میں دوکان سے مبینہ طور پر اٹھایا گیا تھا ، جو ہفتہ کی شب ایک ماہ 22 روز بعد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ۔ ان کی بازیابی پر اہلخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post