کوئٹہ میں تین دن قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی نعش برآمد
byBalichistan'sToday-
0
کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ سے تین دن قبل لاپتا ہونے والے بچے کی بوری بند لاش برآمد ہو گئی ہے۔تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ،پولیس ذرائع کے مطابق بچے کی قتل میں گھرکے خاندان کے ملوث ہونے کا شک زیادہ ہے ۔