توبہ اچکزئی دو بھائی کنویں میں گرکر ھلاک



توبہ اچکزئی میں پانی کے کنویں میں گرنے سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔ چھوٹے بھاٸی کو نیند میں چلنے کی بیماری تھی چھوٹا بھاٸی نیند میں گھر باہر نکلے جو سیدھا جاکر گھر کے سامنے کنویں میں گرا تو دوسرا بھائی ان کی جان بچانے کے لئے کنویں میں کودا اور جانبحق ہوگیا۔



Post a Comment

Previous Post Next Post