حب ( نامہ نگار ) حب دان نیوز کے سی ای او ظفر امیرزئی کو مبینہ طور پر گاڑی سوار مسلح افراد نے اغوا کرنے کی کوشش، ویڈیو پیغام جاری،مقامی صحافی کا کہنا ہے گزشتہ کئی دنوں سے انھیں دھمکیاں مل رہے تھے ،آج وہ آغا نامی دکان سامنے کھڑے تھے کہ گاڑی سوار مسلح افراد آئے انھیں اٹھانے کی کوشش کی ،مزاحمت پر صحافی زخمی ہوگیا ۔
