کوئٹہ نوجوان گزشتہ روز سے لاپتہ ہے اہلجانہ

 


کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ سریاب روڈ ارباب گلی کے رہائشی خاندان کا کہنا ہے کہ
سلمان سیف ولد سیف اللہ ڈومکی سکنہ سریاب روڈ ارباب گلی  کوئٹہ  صبح گھر سے مزدوری کے لئے روانہ ہوا تھا ابھی تک گھر نہیں لوٹا  ہے ،اور خاندان کا ان سے رابطہ نہیں ہو پارہاہے ،انھوں نے اپیل کی ہے کہ سلمان کے بارے کسی کو معلومات ہو تو وہ برائے کرم اس رابطہ نمبر 03333342833
پر پریشان اہلخانہ کو اطلاع کریں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post