تمپ(نامہ نگار) ضلع تمپ کے علاقے نظر آباد میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نجیب ولد غلام نبی سکنہ نظر آباد کو قتل کردیا۔
زراہع کے مطابق مسلح افراد نے مقتول سے اس کا نام پوچھنے اور شناخت کے بعد گولیاں مار قتل کردیا۔