تربت گمشدہ بھائی کی تلاش میں مدد کی اپیل

 


تربت ( نامہ نگار ) میرا چھوٹا بھائی براہیم ولد امام، سکنہ پٹھان کہور تربت، عمر تقریباً 14 سال، 18 جولائی 2026 کو دوپہر تقریباً 12:00 بجے گھر سے نکلا تھا، تاہم تاحال واپس نہیں آیا اور اس سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہیں ہو سکا۔
تمام دوستوں، عزیزوں اور اہلِ علاقہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر کسی نے ابراہیم کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ:
محمد کریم ولد امام
سکنہ پٹھان کہور، تربت
موبائل نمبر: 03161014458
آپ کی ایک اطلاع ایک خاندان کی خوشی کا سبب بن سکتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post