مصری ٹیم کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے مصر کیساتھ تاریخی ناانصافی پر میچ کے بعد پریس کانفرنس

 


امریکہ ( ویب ڈیسک ) مصری ٹیم کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے مصر کیساتھ تاریخی ناانصافی پر میچ کے بعد پریس کانفرنس میں بڑا اعلان کردیا حسام حسن کا کہنا ہے کہ ہم ارجنٹائن سے میچ ہارا نہیں ہم کو میچ ریفری کے زریعے ہرایا گیا ہے مصر کے جس گول کو فاول کہہ کر گول نہیں دیا گیا تو ارجنٹائن کےدوسرا گول کو گول قرار دیا گیا جو کہ وہ مکمل آف سایڈ تھا اس کے علاوہ بھی متعدد فیصلے مصر کے خلاف کیے گئے ہماری ٹیم کو آخری آدھے گھنٹے میں جب لگا کہ ہم میچ جیت رہے ہے کھلاڑیوں کو پریشر میں رکھا گیا ریفری نے جب بال ہمارے پاس آجاتی اور ہمارے کھلاڑی گول کی جانب بڑھنا شروع ہوجاتے تو ریفری کی جانب سے سیٹھی بجادیا جاتا کیونکہ یہ پہلے سے ہی طہ ہوگیا تھا کہ ایک مسلمان ملک کی ٹیم کو آگے نہیں جانے دیا جائے گا ارجنٹائن کی جیت چیٹنگ سے ہوئی ہے فیفا اس کا نوٹس لے ورنہ دنیا کا فٹبال فیڈریشن پر اعتماد ختم ہوجائے گا میچ ریفری سے تحقیقات کیا جائے میں اس موقع پر ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں مجھے اپنے ٹیم کے دلیر کھلاڑیوں پر فخر ہے کہ وہ باجود ریفری کی ناانصافی کے آخر تک وہ میدان میں ڈٹے رہے آج میرا دل ٹوٹ گیا ہے شکست پر نہیں ناانصافی پر آج کے بعد میں کوچنگ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post