Home خاران مسلح افراد نے معدنیات سے لوڈ دو ٹرکوں کو آگ لگادی byBalichistan'sToday -July 30, 2026 0 خاران ( نامہ نگار) خارں میں سی پیک شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات سے بھرے دو ٹرکوں کو آگ لگا دی جس کے باعث دونوں گاڑیاں جل کرناکارہ ہوگئیں۔ Facebook Twitter