کوئٹہ غلام عباس قمبرانی نے اپنے لاپتہ دو بیٹوں کی بازیابی کی اپیل کی ہے

 


کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ غلام عباس قمبرانی، جو فالج سے متاثرہ ایک شخص ہیں، کے دو بیٹے حمل خان قمبرانی اور بیبرگ قمبرانی 5 دسمبر 2025 سے جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ آج وہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ میں آئے اور اپنے دونوں بیٹوں کی جبری گمشدگی سے متعلق کوائف جمع کرادیئے ۔
اس موقعہ پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے انھیں یقین دلایا کہ انکی بازیابی کیلے وہ آواز اٹھائیں گے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post