Home کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹر کا احتجاج جاری ،ینگ ڈاکٹرز لانگ مارچ کی شکل میں اسلام آباد پہنچ گئے byBalichistan'sToday -July 05, 2026 0 کوئٹہ ینگ ڈاکٹرز کا قافلہ لانگ مارچ کی شکل میں کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچ گیاڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ مطالبات کے حق میں آج سے اسلام آباد میں احتجاج شروع کریں گے ۔جبکہ اسلام آباد احتجاج کے دوران کوئٹہ میں احتجاج کیمپ بدستور جاری رہیگا ۔ Facebook Twitter