کوئٹہ حکومت بلوچستان نے شاپراوں کی تحفظ کیلے 25 ارب کی اخراجات سے فورسز بنانے کا اعلان کردیا

 


کوئٹہ ( نامہ نگار )  بلوچستان کے ایڈیشنل چیف سیکٹری داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان کے شاہراہوں کی تحفظ کے لیے نئی فورس پر 25 ارب روپے کے اخراجات آئیں گے، فورس 6 ماہ میں فعال کردی جائے گی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post