خضدار / قلعہ عبداللہ ( نامہ نگار ) کے علاقہ زیدی کے قریب ایم 8 شاہراہ پر ایک پل دھماکے سے تباہ ہو گیا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق واقعے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں
علاوہ ازیں قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ
تفصیلات پہلے کمنٹ میں
