Home ہرنائی مغوی نوجوان کی نعش برآمد byBalichistan'sToday -July 26, 2026 0 ہرنائی ( نامہ نگار ) ہرنائی کھوسٹ سے چند دن قبل اغواء ہونے والے نوجوان عمران کی لاش شاہرگ امبو ندی سے برآمد۔پولیس نے نعش تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادی جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ۔ Facebook Twitter