Home چاغی مسلح افراد نے 5 بوزر جلادیئے byBalichistan'sToday -July 26, 2026 0 چاغی ( نامہ نگار ) چاغی کے علاقے نوک چاہ کے مقام پر مسلح افراد نے ناکہ بندی کر کے گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے حملے کے دوران پانچ بوزر (تیل بردار) گاڑیوں کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں تمام گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں۔ Facebook Twitter