حب کاروباری شخصیت کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا



حب ( نامہ نگار) مشرقی بائی پاس سے نامعلوم افراد کی جانب سے رند برادری کی کاروباری شخصیت صادق رند کو مبینہ طور پر نامعلوم مقام پر لے جانے کی اطلاعات ہیں۔
اس واقعے کے بعد رند برادری کی جانب صادق رند کی بازیابی کے خلاف سٹی تھانہ کے سامنے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ احتجاج مظاہرین کا کہنا تھا صادق رند ایک معزز شھری ہے جس کو مبینہ طور غائب کرنا تشویشناک ہے، انہوں نے ایس ایس پی حب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post