خاران سی ٹی ڈی قافلے پر مسلح افراد کا حملہ ھلاکتوں کا خدشہ

 


خاران ( نامہ نگار) بلوچستان کے ضلع خاران سے اطلاعات کے مطابق، خاران میں گھات لگائے مسلح افراد نے بھاری خودکار ہتھیاروں سے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے قافلے کو اس وقت حملے کا نشانہ بنایا جب وہ خاران شہر کے قریب سے گزر رہا تھا۔
سی ٹی ڈی کی متعدد گاڑیاں اور اہلکار حملے کی زد میں آئے، جبکہ حملے میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post