زیارت دو پولیس افسران سمیت 9 نعشین برآمد 5 کی تلاش جاری

 


زیارت ( نامہ نگار) بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے کے دوران 9 پولیس اہلکار ھلاک  ہوگئے،
ڈی سی زیارت عبدالقدوس کے مطابق
پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان رات گئے سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔شہداء میں پولیس کے دو افسران بھی شامل ہیں۔مقابلے کے بعد 5 پولیس اہلکار تاحال لاپتا ہیں۔9 شہید اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
لاپتا 5 اہلکاروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post