تربت مسلح افراد نے گرین بس پر پتھراو کیا

 


تربت( نامہ نگار ) تربت  سٹیلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گرین بس پر پتھراؤ، شیشے ٹوٹ گئے
پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گرین بس پر پتھراؤ کر دیا، جس کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعے کے بعد متعلقہ اداروں نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post