خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے 8 مسلح افراد کو قتل کرنے کا دعوی کردیا

 


خضدار ( ویب ڈیسک ) آئی ایس پی آر نے دعوی کیا ہے کہ خضدار کے پہاڑی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے 8 مسلح افراد کو قتل کردیا ہے ۔

تاہم ھلاک ہونے والوں کے تفصیلات جاری نہیں کیے گئے ہیں ۔

آزاد علاقائی ذرائع سے بھی ھلاک ہونے والوں کے بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post