زیارت 30 پولیس اہلکاروں نے ملازمت سے استعفی دے دیا



 ضلع زیارت کے مختلف تھانوں میں تعینات 30 پولیس اہلکاروں نے اپنی ملازمت سے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔اہلکاروں نے اپنے استعفے متعلقہ افسران کو جمع کروا دیے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post