مستونگ کرکٹ گراونڈ میں میچ دوران مسلح افراد کی فائرنگ 2 کھلاڑی ھلاک ،عوام سراپا احتجاج شاہراہ بلاک



مستونگ ( نامہ نگار )

مستونگ کے علاقے کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت آیوش مائیکل اور ساگر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ واقعے کے خلاف ورثا نے غوث بخش ہسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post