زیارت مغوی 19 پولیس اہلکاروں کے ھلاکت کی اطلاعات

 


زیارت ( نامہ نگار ) زیارت مانگی واقعہ میں باقی مغوی 19 پولیس ہلکاروں کو شھید کرنے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔زیارت ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post