کراچی ( نامہ نگار ) کراچی دبئی سے آنے والا بلوچ نوجوان کراچی ایئرپورٹ سے فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوگئے ۔
اطلاع مطابق ڈاکٹر محمد عارپ لاشاری جو دبئی سے واپس گھر آرہا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ سے ریاستی سیکورٹی فورسز نے اسے حراست میں لیکر نامعلوم جگہ منتقل کردیا.
اہلخانہ کا کہنا ہے ایئرپورٹ پہنچے کے بعد انکے بارے معلومات نہیں مل پارہاہے کہ وہ کہاں کس حال میں ہیں ،انھیں یہ بھی معلوم نہیں کہ وہ سی ٹی ڈی ،خفیہ اداروں یا دیگر سرکاری اداروں کی تحویل میں ہے ،انھیں کیوں جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔
