پنجگور سے نوجوان جبری طور پر لاپتہ

 


پنجگور( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان سے پاکستانی سیکورٹی فورسز نے 5 جون 2026 کو نبیل ولد شہید رحیم بخش نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post