کوئٹہ فورسز نے نوعمر نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

 


کوئٹہ ( نامہ نگار ) بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کلی قمبرانی سے پاکستانی فورسز انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی،ایف سی  نے آحمد عاقب بلوچ ولد فضل الرحمن جو کہ ایک نہم کلاس کا ایک طالب علم ہے کو  آج 12 جون 2026 کو ان کے گھر سے سہ پہر  3:40 P.M  کے وقت  جبری  لاپتہ کردیا۔
آحمد عاقب بلوچ کا خاندان بلوچ راج سے اپیل کرتے ہیں کہ معصوم بیگناہ کمسن عاقب بلوچ کے لئے  آواز اٹھائیں

Post a Comment

Previous Post Next Post