مستونگ معروف شخصیت حاجی اکرم مری مواسے سمیت روڈ حادثہ میں جانبحق



مستونگ ( نامہ نگار ) مستونگ سے تعلق رکھنے والے معروف شصیت  حاجی محمد اکرم مری اور ان کے نواسے محمد امین مری جو آج صبح قومی شاہراہ پر المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ، ان کا نماز جنازہ جامع مسجد صدیق اکبر کلی اشکنہ مستونگ میں بعد از نماز جمعہ ادا کرکے انھیں سپرد خاک کردیا گیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post