کوئٹہ حادثہ میں لوکل فنکار جانبحق ،پنجگور سے نعش برآمد
byBalichistan'sToday-
0
کوئٹہ ( نامہ نگار ) پنجگور ایئرپورٹ کے قریب نامعلوم شخص کی نعش برآمد شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ علاوہ ازیں کوئٹہ روڈ حادثے میں ڈیرا بگٹی سے تعلق رکھنے والے لوکل شاعر فرید بگٹی انتقال کرگئے ۔