شال سے جبری لاپتہ نوجوان کا بازیاب ہونا اچھا اقدام ہے ۔وی بی ایم پی

 


شال ( نامہ نگار ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ 3 فروری کو اصغر آباد، سریاب کسٹم کوئٹہ سے جبری لاپتہ حسنین احمد سمالانی بازیاب ہوگئے ہیں، جو ایک مثبت عمل ہے، جسے ہم سہراتے ہیں، اور امید کرتے ہیں، کہ دیگر لاپتہ افراد بھی بازیاب ہونگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post