مشکے جبری لاپتہ شخص فوج کیمپ میں دم توڑدیا نعش ورثاء کے حوالے کردیا




مَشکے ( نامہ نگار ) ضلع آواران کے تحصیل مشکے سے پاکستانی فورسز کے بنائے گئے مقامی مسلح جتھے کے کارندوں نے گزشتہ سال 30دسمبر 2025 کو نورجان ولد لکھو نامی نوجوان کو اغوا کرکے پاکستانی فورسز کے حوالے کردیا تھا ،جس کے بعد سے وہ لاپتہ تھے ۔گزشتہ روز 13 فروری 2026 کو  قابض پاکستانی فورسز نے اہلخانہ کو مشکے گجر کے مرکزی کیمپ بلاکر نوجوان کی تشدد زدہ نعش حوالے کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post