گوادر نوربخش کلمتی کا گھر فورسز نے مسمار کردیا

 


گوادر ( نامہ نگار ) گوادر  کے علاقے پانوان میں سیکیورٹی فورسز نے نور بخش کلمتی کا گھر مسمار کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق بھاری مشینری کے ذریعے یہ کارروائی رات گئے کی گئی جو تقریباً تین بجے تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں مکان مکمل طور پر منہدم ہو گیا.

Post a Comment

Previous Post Next Post