شالکوٹ وی بی ایم پی کا طویل احتجاج جاری ہے

 



شالکوٹ ( نامہ نگار )
‏جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز نیچاری کی سربراہی میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5986 ویں روز جاری رہا۔

بی ایس او کے سابقہ چیرمین مہیم خان بلوچ سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے فراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، اور اظہار یکجہتی کی۔ انہوں نے جبری گمشدگیوں کے مکمل سدباب اور لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post