جیکب آباد سندھ پولیس کی بھتہ خوری عروج پر ڈرائیور سراپا احتجاج بن گئے
byBalichistan'sToday-
0
جیکب آباد ( ویب ڈیسک ) سندھ پولیس کا بلوچستان کے ڈرائیوروں پر تشدد ،بیس بیس ہزار مانگتے ہیں اور نہ دینے پر تشدد کرتے ہیں. جیکب آباد بائی پاس پر پولیس کی تشدد کے خلاف گاڑیاں کھڑی کردی ہیں۔