نوشکے پانچویں جماعت کے طالب علم کی تلاش

 


 

نوشکے ( پریس ریلیز)
محمد فہد جو جماعت پنجم کا طالبعلم ہے  والد کا نام خلیل احمد، ساکن قاضی آباد نوشکی کل صبح گھر سے نکلا ہے اور ابھی تک واپس نہیں آیا۔ جس کسی کو ملے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں براہِ کرم درج ذیل نمبر پر اطلاع دیں۔
رابطہ نمبر:
0344 8017606 / 0336 8084634

Post a Comment

Previous Post Next Post