کوئٹہ ایف سی ہیڈ کواٹر پر خودکش حملہ

 


کوئٹہ دھماک

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایف سی ہیڈ کوارٹر کو حملے میں نشانہ بنایا گیا، مبینہ طور پر خودکش بمبار نے ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے کو بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے دھماکے میں نشانہ بنایا۔

 مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post