مستونگ ( نامہ نگار ) ضلع مستونگ کے علاقہ دشت اور کولپور میں پاکستانی فورسز اور سی ٹی ڈی نے چھاپوں کے دوران گھروں کی تلاشی لیکر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ کی اس دوران 50 کے قریب افراد کو حراست میں لیکر کوئٹہ لے گئے جہاں مختلف تھانوں میں انھیں بند کرنے کی اطلاعات ہیں ۔