Home تربت گھریلو جھگڑا، بیٹے کی باپ پر فائرنگ byBalichistan'sToday -September 10, 2025 0 تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک )شاہی تمپ میں معمولی تکرار پر بیٹے نے باپ پر گولی چلادی جس کے نتیجے میں علی ولد ابراہیم زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جب کہ پولیس نے ان کے بیٹے واجد علی کو گرفتار کرلیا Facebook Twitter