سوئی قابض فورسز کی گھروں میں توڑ پھوڑ جاری

 


ڈیرہ بگٹی ( ویبڈیسک) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے روشن کالونی میں قابض  پاکستانی فوج کی بھاری نفری نے دھاوا بول دیا ہے، جہاں گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق، فوجی اہلکار گھروں میں زبردستی داخل ہوکر ، قیمتی سامان توڑ پھوڑ کرکے قیمتی سامان اور رقوم لوٹ رہے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post