حب پاکستانی فورسز کے ہاتھوں سرکاری ملازم جبری لاپتہ

 



 لسبیلہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان حب چوکی سے اطلاعات کے مطابق 22 اکتوبر کی شب پاکستانی فورسز نے حب شہر کے الہ آباد ٹاؤن میں ایک گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے ظفر گشگوری نامی شخص کو اغوا کرکے لے گئے ، جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ 

بتایا جارہاہے کہ وہ محکمہ ماحولیات کے ملازم ہے ،تاحال منظرعام پر نہیں آسکا ہے۔

لواحقین نے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سمیت سوشل میڈیا صارفین سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔ 




Post a Comment

Previous Post Next Post