Home وانا نامعلوم درندہ صفت افراد نے نوعمر لڑکے کو ذبح کردیا byBalichistan'sToday -October 02, 2024 0 وانا علاقہ گورگورہ میں نامعلوم افراد نے نوعمر نوجوان لڑکے بشیر ولد پیر رحمان کو ز بح کرکے قتل کردیا .بشیر کا تعلق اشرف خیل قوم سے ہے .بشیر کی ز بح شدہ نعش گورگورہ سے ملی ہے.انکے گھر والوں کے مطابق بشیر دو دن سے لاپتہ تھا. Facebook Twitter