Home تربت سبزی منڈی میں مسلح شخص قتل byBalichistan'sToday -October 02, 2024 0 تربت کے سبزی منڈی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہلاک شخص کی شناخت ممتاز علی ولد علی احمد سے ہوا ہے ، انہیں موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کردیا ، ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہوگئے۔ Facebook Twitter